the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) نے آج جموں وکشمیر پیپلس ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے ساتھ اتحاد ختم ہونے کا اعلان کیا۔
بی جے پی کے سکریٹری اور جموں کشمیر کے انچارج رام مادھو نے اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں پی ڈی پی کے ساتھ اتحاد کو آگے برقرار رکھنا ممکن نہیں ہے اور ہم نے اسے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مسٹر رام مادھو نے کہا کہ بی جے پی کے ریاستی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ میٹنگ میں تین سال پہلے جموں وکشمیر میں حکومت سازی کے



لئے جو اتحاد کیا گیا تھا اسے آگے جاری رکھنے کے لئے ریاستی رہنماؤں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا گیا جس سے یہ بات سامنے آئی کہ جن مقاصد کے لئے پی ڈی پی کے ساتھ مل کر حکومت بنائی گئی تھی وہ حاصل نہیں ہوسکے۔
بی جے پی جنرل سکریٹری نے کہاکہ وزیراعلی محبوبہ مفتی ریاست میں اور کشمیر میں صورتحال سنبھالنے میں کامیاب نہیں ہوئیں۔
بی جے پی نے ریاست کے موجودہ حالات کے لئے محترمہ مفتی کو ذمہ دار ٹھہرایا اور مطالبہ کیا کہ جموں وکشمیر میں گورنر راج نافذ کردیا جائے۔
یو این آئی۔ ایم اے۔ظ ا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.