the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ،28نومبر(یواین آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی )نے لوک سبھا میں کل بھوپال کی رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھورام گوڈسے کے بارے میں دیے گئے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے انھیں دفاع سے متعلق پارلیمانی صلاح کار کمیٹی سے ہٹانے اور بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں پارلیمنٹ کے موجودہ اجلاس میں شامل نہ ہونے دینے



کافیصلہ کیاہے بی جے پی کے کارگزار صدر جگت پرکاش نڈا نے آج یہاں کہاکہ بی جےپی ایسے بیان اور ایسے نظریہ کی بھی حمایت نہیں کرسکتی ہے ۔ہم اس بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں ۔انھوں نے کہا پرگیہ سنگھ ٹھاکر کانام دفاع سے متعلق پارلیمانی صلاح کار کمیٹی سے ہٹادیاگیاہے اور پارلیمنٹ کے اس اجلاس میں انھیں بی جےپی کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.