نئی دہلی، 6 مارچ :- وزیر اعظم نریندر مودی نے تریپورا میں بائیں بازو کے قلعہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جیت کو ’نظریات کی فتح‘ قرار دیتے ہوئے بی جے پی کے کارکنوں سے کرناٹک میں بھی اقتدار پر قبضہ کے لئے پوری طاقت جھونک دینے کی اپیل کی ہے۔
style="text-align: right;">
بی جے پی کے ایک رہنما نے پارٹی کی پارلیمانی میٹنگ میں مسٹر مودی کی تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’تریپورا کو گذشتہ پچیس برسوں سے مارکسیوں کا گڑھ سمجھا جاتا تھا۔
یہ ہماری نظریاتی فتح ہے۔