: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی نے کہا کہ بی جے پی کو ریاستی اسمبلی انتخابات جیتنے کا "پورا اعتماد" ہے اور پارٹی
دو تہائی سے زیادہ اکثریت کے ساتھ ریاست میں حکومت بنائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی 2017 کے گجرات انتخابات کے مقابلے اس بار بہتر کارکردگی دکھائے گی اور ساتویں بار اقتدار میں واپس آئے گی۔