the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کانپور، 10 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ موجودہ لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی شکست یقینی ہے اور اتر پردیش انڈیا گروپ کم از کم 50 سیٹیں جیتے گا۔
اتحاد کے کانگریس امید واروں آلوک مشرا اور راجا رام پال کی حمایت میں جی آئی سی گراؤنڈ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا، "4 جون 2024 کو مسٹر نریندر مودی اب ہندوستان کے وزیر اعظم نہیں



رہیں گے۔ آپ اسے تحریری طور پر لے لیں اور اتحاد کو یوپی میں 50 سے کم سیٹیں نہیں ملنے والی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے سرمایہ داروں کے 16لاکھ کروڑ روپے کے قرضے معاف کیے ، انہیں 500 ایکڑ زمین فراہم کی، لیکن کسانوں کے قرضے معاف نہیں کئے۔ بے روز گاروں کو پکوڑے تلنے کا مشورہ دیا۔ مسٹر گاندھی نے کہا کہ کشمیر سے کنیا کماری اور منی پور سے مہاراشٹر تک کا سفر کرنے کے بعد انہوں نے لوگوں کے مسائل کو سمجھا اور اس کے مطابق منشور تیار کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.