: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بی جے پی گجرات کے ریاستی صدر سی آر پاٹل نے کہا ہے کہ گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل ووٹوں کی گنتی کے درمیان 12 دسمبر کو دوپہر 2 بجے نئی
میعاد کے لیے حلف لیں گے۔ انہوں نے مزید کہا، ’’وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ حلف کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ گجرات اسمبلی انتخابات میں بی جے پی 150 سے زیادہ سیٹوں پر آگے ہے۔