ذرائع:
امریکہ میں ہندوستانی تارکین وطن کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ ہندوستان میں سیاست کے تمام آلات آر ایس ایس اور بی
جے پی کنٹرول کر رہے ہیں۔ راہل نے مزید کہا، "'بھارت جوڑو یاترا' سے پہلے، ہم یہ دیکھ رہے تھے کہ سیاست کے لیے جو عام ٹول ہم استعمال کرتے تھے، جیسے لوگوں سے بات چیت کرنا اور عوامی میٹنگ کرنا، وہ ہندوستان میں کام نہیں کر رہے تھے۔"