: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
رانچی، 08 اکتوبر (یو این آئی) جھارکھنڈ پردیش کانگریس کمیٹی کی ترجمان آبھا سنہا نے جرمونڈی میں مجرموں کے ذریعہ ایک لڑکی کو جلانے کے واقعہ کی آج مذمت کرتے ہوئے کہا کہ
مجرموں کے حوصلے رگھوور حکومت کے دور سے حاوی ہیں اور اس وقت کی ہیمنت حکومت کے دور میں اس پر لگام لگانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، لیکن بی جے پی کے لوگ اس پر سیاست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔