: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بی جے پی کے لوگ بھگوان کے نام پر ووٹوں کی بھیک مانگتے ہیں اور بازاروں میں ہندو مذہب کو بدنام کرتے ہوئے گھومتے
رہتے ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ بھکتی دل میں ہونے چاہیے اور بھگوان کو مندر میں ہی رکھ کر پوجا کرنی چاہئے نا کہ بازاروں میں بھگوان کے نام پر ہندوؤں کے ووٹ حاصل کرنے کے لئے ان کا استمال کرنا چاہیے.