the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/11جون(ایجنسی) بی جے پی کے راجیہ سبھا ایم پی DP Vats ڈی پی وتس نے پتھر بازوں کو لے کر ایک بڑا بیان دیا ہے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق، بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ کشمیر میں پتھربازوں کے کیس کو واپس لینے کی بجائے انہیں گولی مار دی جانی چاہئے۔

نیوز ایجنسی کے مطابق ہفتہ کو ڈی پی وتس نے



کہا، "میں نے اخبارات میں کشمیر میں پتھربازوں پر درج کیس واپس لئے جانے کے بارے میں ڈھنگ سے نہیں پڑھا، لیکن مجھے لگتا ہے کہ پتھربازوں کو گولی مار دینی چاہئے۔"


ڈی پی وتس کا بیان وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے اس بیان کے بعد آیا جس میں انہوں نے (راجناتھ سنگھ) پہلی بار پتھر بازی کرنے والوں کا کیس واپس لیتے ہوئے اسے 'بچوں کی غلطی' قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے مستقبل کو خطرے میں نہیں ڈالا جا سکتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.