: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رائے بریلی:15مئی(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کو بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ موجود ہ حکومت عوام کے تئیں قطعی جوابدہ نہیں ہے اور یہ صرف عوام کو مذہب کے نام پر
گمراہ کر کے ووٹ حاصل کرتی ہے بھائی و کانگریس امیدوار راہل گاندھی کی حمایت میں اونچاہار علاقے میں ایک ریلی سے خطاب کرتےہوئے پرینکا نے کہا کہ مودی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ہر چیز یومیہ مہنگی سے مہنگی تر ہوتی جارہی ہے۔