: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد:مرکزی وزیروبی جے پی کے ریاستی صدرجی کشن ریڈی اور بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن ڈاکٹر لکشمن نے عرس شریف درگاہ حضرت معین الدین چشتی غریب نوازرحمتہ اللہ علیہ کی مناسبت
سے اجمیر شریف کیلئے چادر روانہ کی۔اس موقع پرسابق ریاستی بی جے پی ترجمان میرفراست علی باقری،ڈاکٹر این گوتم راوضلع صدر،پاپاراو ریاستی سیکریٹری،ای دیویندر ریڈی کنوینر مہیشورم،شفاعت علی خان اوردیگرموجود تھے۔