the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/17اپریل(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے باغی رہنما یشونت سنہا نے اپنی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ سے ملک میں جمہوریت کو بچانے اور اس کے لئے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔



start;">مسٹر سنہا نے اپنی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کے نام لکھے گئے ایک کھلے خط میں کہا ہے کہ مودی حکومت نے اپنے میعاد کار کے تقریبا چار سال پورے کرلئے ہیں اور پانچ بار بجٹ بھی پیش کیا ہے لیکن اب تک ملک کے سامنے کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں آیا ہے۔ اب تک یہ لگتا ہے کہ ہم نے اپنا راستہ ہی کھودیا ہے اور ملک کے رائے دہندگان کا اعتماد بھی ہم پر سے اٹھ گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.