the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 17 اگست (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو نوجوان مخالف قرار دیتے ہوئے اتر پردیش میں اساتذہ کی بھرتی پر ہائی کورٹ کے فیصلے کو اس کی پالیسیوں پر طمانچہ قرار دیا اور کہا کہ یہ فیصلہ سماجی انصاف کے لیے لڑنے والے ہر جنگجو کی جیت ہے۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ



"69,000 اسسٹنٹ اساتذہ کی بھرتی پر الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ بی جے پی حکومت کی سازشوں کا مناسب جواب ہے جو ریزرویشن سسٹم کے ساتھ کھیل رہی ہے۔
یہ نہ صرف امیت موریہ جیسے ہزاروں نوجوانوں کی جیت ہے جو پانچ سالوں سے سردیوں، گرمیوں اور بارشوں میں سڑکوں پر مسلسل جد و جہد کر رہے ہیں بلکہ سماجی انصاف کے لیے لڑنے والے ہر جنگجو کی بھی جیت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.