: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمد آباد ، 8 اپریل (یو این آئی) کا نگریس صدر نے ملکار جن کھڑگے نے بی جے پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے تاکہ لوگوں کا دھیان بنیادی مسائل سے ہٹ
جائے، حکمراں جماعت معاشرے کو مختلف طبقات میں تقسیم کر رہی ہے اور اس سے ملک ، ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو نقصان پہنچ رہا ہے انہوں نے یہ بات کا نگریس کے ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔