the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 6 ستمبر :- بی جے پی کے سابق صدر اور مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا کہ بنگلور میں صحافی گوری لنکیش کے قتل میں ان کی پارٹی یا اس کے نظریہ سے وابستہ تنظیموں کا ہاتھ نہیں ہے اور اس طرح کے الزامات سیاسی منافرت کے جذبہ سے لگائے جارہے ہیں۔
مسٹر گڈکری نے



یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صحافی گوری لنکیش کا قتل افسوس ناک ہے اور اس واقعہ کی جانچ کرکے قصورواروں کو سخت سزا دی جانی چاہئے۔
بی جے پی حامیوں کا بھی قتل ہوا ہے لیکن قتل کسی کا بھی ہو غلط اور قابل مذمت ہے اور مجرموں کو سزا ضرورملنی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.