: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،17مئی(یو این آئی) بھاجپا کے پراکسی امیدواروں سے ہوشیار رہنے کی تلقین کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے جمعے کو کہاکہ بی جے پی نے ہمیں نفرت، زہر اور تناﺅ کے علاوہ کچھ نہیں دیا
انہوں نے کہاکہ بھاجپا کے لیڈران ہرتقریر میں مسلمانوں کے خلاف زہر اگل رہے ہیں لہذا لوگوں کو بی جے پی کے پراکسی امیدواروں کو مسترد کرنا ہوگا موصوف نے ان باتوں کا اظہرتلیل اور گریز میں چناوی ریلیوں سے خطاب کے دوران کیا۔