the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لاتہار 21 نومبر ( یواین آئی ) مرکزی وزیر داخلہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے قومی صدر امت شاہ نے آج دعویٰ کیا کہ مرکز کی بی جے پی حکومت دیگر پسماندہ طبقات ( او بی سی ) کے لوگوں کو مزید ریزرویشن دینے کی اسکیم پر کام کر رہی ہے مسٹر شاہ نے یہاں منیکا کے ہائی اسکول میدان میں انتخابی ریلی کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گذشتہ ستر سالوں میں کانگریس نے کبھی بھی او بی سی کی عزت نہیں کی ۔ یہ تو وزیراعظم



نریندرمودی کی حکومت ہے جس نے اوبی سی کمیشن کو آئینی درجہ عطا کیا ہے  بی جے پی صدر نے کہاکہ حکومت نے جموں ۔ کشمیر کو خصوصی موقف دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ختم کرکے ملک میں دہشت گردوںکے انٹری گیٹ کو ہمیشہ کیلئے بند کر دیا ہے ۔انہوں نے رام جنم بھومی کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہاکہ سبھی چاہتے تھے کہ رام مندر اجودھیا میں بنے ۔ اس سے متعلق سپریم کورٹ کے حال ہی میں آئے فیصلہ نے مندر تعمیر کا راستہ صاف کر دیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.