the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 12 دسمبر (یو این آئی)کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے شہریت ترمیمی بل کو سماج کو تقسیم کرنے والا قرار دیتے ہوئے جمعرات کو کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اس تقسیم کرنے والے منصوبوں کے خلاف کانگریس پوری طرح مضبوطی سے لڑے گی محترمہ پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ ’’بی جے پی جس وقت مہاتما گاندھی کی سالگرہ کے 150ویں سال مکمل ہونے کا ڈھنڈوڑا پیٹ رہی ہے اسی



دوران شہریت ترمیمی بل جیسا بھید بھاؤ اور آئین کی روح کو زخمی کرنے والا بل لارہی ہے۔‘‘
بی جےپی کی تقسیم کرنے والے منصوبوں کے خلاف کانگریس پوری مضبوطی سے لڑے گی۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے راجیہ سبھا سے بل پاس ہونے کے بعد کانگریس صدر سونیا گاندھی کی جانب سے بدھ دیررات جاری اس بیان کو بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا ہے جس میں محترمہ گاندھی نے کہا تھا کہ یہ بل تکثیریت پر تنگ سوچ کی فتح ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.