the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/23اپریل(ایجنسی) بھارتیہ جنتاپارٹی نے پیر کے روز مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ سے سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو امیدوار بنایاہے ۔بی جے پی نے اس کے ساتھ ہی اپنے امیدواروں کی 24ویں فہرست بھی جاری کی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق گوتم گمبھیر کو مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ سے اور رکن پارلیمان میناکشی لیکھی کو نئی دہلی سیٹ سے دوبارہ امیدوار بنایاگیاہے ۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ادھر کانگریس نے مکے باز وجیندر سنگھ کو جنوبی دہلی لوک سبھا سیٹ سے رمیش بدھوڑی کے خلاف اپنا امیدوار بنایاہے ۔بدھوڑی اس سیٹ سے بی جے پی کے موجودہ رکن پارلیمنٹ ہیں ۔ آل انڈیاکانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری مکل واسنک کی جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق " سنٹرل الیکشن کمیٹی نے جنوبی دہلی لوک سبھا سیٹ سے انتخاب لڑنے کے لیے کانگریس کے امیدوار کے طورپر وجیندرسنگھ کی امیدواری کی منظوری دی ہے ۔ اس طرح سے کانگریس نے دہلی میں سبھی ساتوں لوک سبھا سیٹوں کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیاہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.