: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 2 مئی (یو این آئی) تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی صدر کے انامالائی کے ذریعہ جاری کردہ دو آڈیو کلپس پر پہلی بار ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، منگل
کو کہا کہ وہ اس معاملے پر چھوٹی موٹی سیاست کرنے والوں کو شہرت نہیں دینا چاہتے اس آڈیو کلپ میں مبینہ طور پر ریاستی وزیر خزانہ پی ٹی آر پالنیول تھیاگا راجن کی آواز میں بدعنوانی کا الزام لگایا گیا ہے۔