the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 

حیدرآباد:تلنگانہ میں حال ہی میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نےآٹھ نشتوں پرکامیابی حاصل کی تھی۔اوراب پارلیمانی انتخابات کی تیاری کر رہی ہے۔ریاست میں شہروں تک محدود رہنے والی بی جے پی اب گاوں اوردیہاتوں میں پارٹی کومزید مستحکم کرنے کے اقدامات کرنے جارہی ہے۔پارٹی کا مقصد موجودہ سیٹوں کے علاوہ ایم پی کی مزید سیٹیں جیتنا ہے۔ اس سلسلے میں بی جے ہی کے ریاستی صدرکشن ریڈی کی جانب سے لوک سبھاحلقوں کے انچارجوں کومقرر کیاگیا ہے۔ 8 ارکان اسمبلی اور ایک قانون سازکونسل کے رکن کو پارٹی صدر



کشن ریڈی نے ذمہ داریاں سونپی ہیں۔
لوک سبھاحلقوں کے انچارجوں کی تفصیلات اس طرح ہیں:
حیدرآباد- راجہ سنگھ
سکندرآباد۔ایم پی لکشمن
ملکاجگری- پیڈی راکیش ریڈی
چیویلہ- اے وی این ریڈی
نظام آباد- ایلیٹی مہیشور ریڈی
کھمم- پونگولیٹی سدھاکر ریڈی
محبوب آباد- گریکاپتی موہن راؤ
پداپلی- راما راؤ پاٹل
ورنگل- مری ششیدھر ریڈی
کریم نگر- سوری نارائن گپتا
ظہیرآباد- کاٹی پلی وینکٹ رامنا ریڈی
میدک- پلوائی ہری بابو
نلگنڈہ- چنتلا رام چندر ریڈی
بھونگیر- این وی ایس ایس پربھاکر
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.