: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا نظریہ سماج کے لیے خطرناک ہے اور ان کی منشا بابا صاحب
امبیڈکر کے آئین کو تبدیل کرنا ہے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ مودی حکومت اسی نظریے سے طاقت حاصل کرتی ہے اور وہ لوک سبھا انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کرکے ملک کے آئین کو بدلنا چاہتی ہے اس الیکشن میں جمہوریت کو بچانے کے لیے بی جے پی کو ہرانا ضروری ہے۔