پورنیہ 30 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے ذات پات کی مردم شماری کو ملک کا ایکسرے اقرار دیتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہیں چاہتی کہ ملک ر پانی کا پانی ہو جائے گا پائی کا ایکسرے ہو کیونکہ ایسا ہونے سے دودھ کا دودھ اور اور پتہ چل جائے گا کہ دیگر پسماندہ طبقات (اوبی سی )، دلت
اور قبائلی برادریوں کی تعداد کتنی ہے۔
اپنی بھارت جوڑ دنیائے یاترا کے دوران منگل کو یہاں ایک عوامی پرو گرام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ بی جے پی نہیں چاہتی کہ ملک کا ایکسرے ہو کیونکہ ایسا کرنے سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
یہ معلوم ہو گا جائے گا کہ دیگر پسماندہ طبقات (اوبی سی )، دلت اور قبائلی برادریوں کی تعداد کتنی ہے۔