the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/16جولائی(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کی سابق رکن انوسوئیا اوئیکے کو چھتیس گڑھ اور پارٹی کے سینئر رہنما وشوبھوشن ہری چندن Biswabhusan Harichandan  کو آندھرا پردیش کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔

راشٹرپتی بھون کی جانب سے آج یہاں جاری سرکاری پریس ریلیز کے مطابق، اوئیکے اور  ہری چندن کی



تقرری ان کے عہدہ سنبھالنے کے دن سے نافذ العمل ہوگی۔ 62 برس کی اوئیکے 2006سے 2012 تک مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا کی رکن رہی ہیں۔ اس وقت وہ نیشنل کمیشن فار شیڈول ٹرائبس کی نائب صدر ہیں۔

وہیں، 84 برس کے ہری چندن بی جے پی کی اڈیشہ کی اکائی کی صدر رہ چکے ہیں۔ وہ 2004 سے 2009 تک اڈیشہ اسمبلی کے رکن رہے ہیں۔ وہ جن سنگھ سے جڑے رہے ہیں۔ وہ پیشے سے وکیل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.