نئی دہلی/12جنوری(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نے سوامی ویویکانن کے یوم پیدائش پر آج انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
text-align:="" start;"="">مسٹرمودی نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 'میں سوامی ویویکا نند کے یوم پیدائش پر انھیں سلام کرتاہوں۔
میں آج نوجوانوں کے قومی دن کےموقع پر 'نیوانڈیا ' کے معمار نوجوانوں بے انتہا توانائی اور جوش وخروش کو سلام کرتاہوں ۔