the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

بلقیس بانو نے چہارشنبہ 30 نومبر کو سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے 2002 کے عصمت دری اور قتل کیس کے مجرموں کی سزا میں معافی اور رہائی کو چیلنج کیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ اس معاملے کو سماعت کے لیے درج کرنے پر غور کرے گی۔ لائیو لا کے مطابق، بلقیس بانو نے سپریم کورٹ کے



سابقہ حکم کو چیلنج کرتے ہوئے ایک نظرثانی کی درخواست بھی دائر کی جس میں گجرات حکومت کو مجرموں کی معافی کا فیصلہ کرنے کی اجازت دی گئی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا پر مشتمل بنچ نے وکیل شوبھا گپتا کی عرضیوں کا نوٹس لیا کہ متاثرہ نے خود معافی اور مجرموں کی رہائی کو چیلنج کیا ہے اور اس معاملے کو سماعت کے لیے درج کیا جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.