: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 فروری ( (یو این آئی) راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملک ارجن کھڑگے نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں کہا کہ پارٹی سیاست سے بالاتر ہو کر اچھے کاموں کی تعریف کی جانی چاہئے اور
بلوں کو جلد بازی میں پاس نہیں کیا جانا چاہئے مسٹر کھڑگے نے ایوان کے ریٹائرڈ اراکین کے الوداعی پروگرام میں کہا کہ ملک میں اچھے کاموں کی تعریف کی جانی چاہئے، چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں۔