the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ، 14 نومبر:- اترپردیش میں سرمایہ کاری کی بڑھتے امکانات کے درمیان مائیکروسافٹ کمپنی کے مالک بل گیٹس آئندہ 17 نومبر کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کریں 
گے۔

اعلی سطحی ذرائع نے آج یہاں



'یو این آئی' کو بتایا کہ مسٹر بل گیٹس اور وزیر اعلی کے درمیان صوبے میں سرمایہ کاری کے سلسلہ میں بات چیت ہوگی۔
انہوں نے بتایا کہ ریاستی حکومت صنعتی ترقی کیلئے مسلسل کوشاں ہے اور اسی سلسلہ میں آئندہ فروری میں ’ورلڈ سمٹ' منعقد کیا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.