: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے آج کہا کہ وہ بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری اور اس کے خاندان کے کئی افراد کے قتل کے معاملے میں تین قصورواروں کی خودسپردگی کے لیے وقت میں توسیع کی
عرضی پر 19 جنوری کو سماعت کرے گا جسٹس بی وی ناگارتنا کی قیادت والی بنچ نے سپریم کورٹ رجسٹری کو ہدایت دی کہ وہ اس کیس کی سماعت کے لیے جسٹس اجول بھوئیان سمیت ایک بنچ تشکیل دینے کے لیے چیف جسٹس سے ہدایات طلب کرے۔