: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وارسا/نئی دہلی، 22 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونالڈ ٹسک نے جمعرات کو دو طرفہ بات چیت کی تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو نئی تحریک ملے مسٹر ٹسک نے پولینڈ کی راجدھانی
وارسا میں واقع فیڈرل چانسلری میں مسٹر مودی کا باقاعدہ استقبال کیا گزشتہ پینتالیس برسوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا پولینڈ کا یہ پہلا دورہ ہے اپنے استقبال کے بعد مسٹر مودی نے اپنے ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی۔