: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہار کے گورنر راجیندر وشواناتھ ارلیکر کی گاڑی علاقے میں شدید بارش کے بعد آرا ضلع میں کیچڑ میں پھنس گئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب
گورنر ایک مذہبی تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے۔ واقعہ کے بعد موقع پر موجود بھوجپور کے ڈی ایم اور ایس پی سمیت تمام عہدیداروں کو گورنر کی گاڑی کو کیچڑ سے نکالنے کی کوشش کرتے دیکھا گیا۔