the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
واشنگٹن، 21 مارچ (یو این آئی) امریکی ریپبلکن پارٹی کے رکن پارلیمنٹ جم بینکس نے ایران جوہری معاہدے میں امریکہ کی واپسی پر بائیڈن انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ "دہشت گردی" کا دنیا کا سب سے بڑا فنڈر بن جائے گا۔
انہوں نے اتوار کو فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ "یہ متضاد ہے کہ بائیڈن انتظامیہ ایک ایسے معاہدے پر واپس جائے گی جو براک اوباما کے وقت تباہ کن تھا۔‘‘ انتظامیہ اس معاہدے پر دوبارہ بات چیت کے لیے تیار ہے جس سے ایران کو اس کے برے رویہ کے لئے ایوارڈ دینے جیسا



ہوگا۔‘‘
انہوں نے بتایاکہ "میں قیاس کر سکتا ہوں کہ بائیڈن انتظامیہ تیل کے معاملے میں اتنی خوش مزاج ہے کہ وہ تیل کے لیے خود کفیل بننے کے لیے توانائی کے کارکنوں کے ساتھ کام کرنے کے بجائے دہشت گردوں کے ساتھ بات چیت کو ترجیح دے گی۔" یہ انتظامیہ اس قسم کے کام کرنے میں ماہر ہے۔
مسٹر بینکس نے کہاکہ “اگر امریکی صدر اس معاہدے پر دستخط کرتے ہیں تو ملک سے اربوں ڈالر دہشت گرد گروپ کو جائیں گے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو بائیڈن دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے دنیا کی سب سے بڑی شخصیت بن جائیں گے اور امریکی ٹیکس دہندگان اس کی قیمت ادا کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.