ذرائع:
بی جے پی لیڈر بھوپیندر پٹیل نے جمعہ کو گجرات کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ گورنر آچاریہ دیوورت کو سونپ دیا۔ پٹیل 12
دسمبر کو دوسری بار گجرات کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیں گے۔ تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ شرکت کریں گے۔ گجرات اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے 182 میں سے 156 سیٹیں جیتی ہیں۔