the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وارانسی، 27 ستمبر :-بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں چھیڑخانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہی طالبات پر لاٹھی چارج کے معاملے کی اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے یونیورسٹی کے چیف پراکٹر پروفیسر او این سنگھ نے استعفی دے دیا ہے۔
یونیورسٹی کے انفارمیشن



اینڈ پبلک ریلیشنز آفیسر ڈاکٹر راجیش سنگھ نے کل رات صحافیوں کو یہ پریس ریلیز جاری کرکے یہ اطلاع دی۔
ریلیز کے مطابق پرو فیسر سنگھ نے کل دیر رات اپنا استعفی وائس چانسلر پروفیسر گریش چندر ترپاٹھی کو دے دیا، جسے انہوں نے فوری طور پر قبول کر لیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.