: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کو معاشی نابرابری کو بڑھانے کا مورد الزام ٹھہراتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے اس عدم مساوات کو ختم کرنے کے لیے
بھارت جوڑو یاترا کی تحریک دی ہے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ بی جے پی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کا عام شہری معاشی نابرابری کی گہری کھائی میں پھنس گیا ہے اور ملک کی اکثر دولت چند مخصوص لوگوں کے ہاتھ میں چلی گئی ہے۔