نئی دہلی، 22 اگست (یو این آئی ) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کنیا کماری سے کشمیر تک اپنی ”بھارت جو ڑو یا ترا کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ اس کا لوگوں پر
زبر دست اثر ہوا اور یہی کہانی لیسہ کی سڑکوں پر بھی گونجی رہی ہے ان دنوں مسٹر گاندھی لیہ لداخ کے دورے پر ہیں اور وہاں کے لوگوں سے رابطہ کر کے ووٹروں سے 2024 کے عام انتخابات میں کانگریس کو جیتا نے کی اپیل
بھی کر رہے ہیں۔ اس وقت لیہ کی لوک سبھا سیٹ بی جے پی کے قبضہ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیہ کے لوگوں پر بھی بھارت جوڑ ویا ترا کازبر دست اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت جوڑو ہر ہندوستانی کے دل ودماغ میں گہرائی سے بسا ہوا ہے لیسہ کی سڑکوں پر گو نجتا بھارت ماتا کی جئے کا نعرہ اس اتحاد کی ایک مضبوط مثال ہے۔ پیار اور ہم آہنگی سے بھر پور اس آواز کو کوئی طاقت دبا نہیں سکتی۔