the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/2اپریل(ایجنسی) درج فہرست ذات وقبائل انسدادمظالم ایکٹ میں فوری گرفتاری کا التزام ختم کرنےکےخلاف آج دلتوں کے بھارت بند کی وجہ سےکئی جگہوں پر پرتشددواقعات رونماہوئے جس سے عام زندگی متاثرہوئی۔ مدھیہ پردیش میں پانچ ، راجستھان اور اترپردیش میں پرتشدد واقعات میں اب تک ایک افراد کی موت ہوگئی ہےجبکہ ملک کی متعدد ریاستوں میں ہلاکتوں کی خبر ہے ۔

راجستھان،مدھیہ پردیش،بہار،اترپردیش سمیت کئی صوبوں میں احتجاج کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔جبکہ



پنجاب میں سی بی ایس سی بورڈ کے امتحانات ملتوی کردیےگئےہیں۔کئی شہروں میں ریل،سڑکوں پرآمدورفت اور گاڑیوں میں آگ لگانے جیسی خبریں موصول ہوئی ہیں۔راجستھان میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی ہے۔


اسی درمیان مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے بتایا کہ حکومت نے درج فہرست ذات وقبائل ایکٹ میں حال ہی میں آئے فیصلے کو دیکھتے ہوئے عدالت عظمی میں نظر ثانی کی اپیل دائر کردی ہے۔انہوں نے تمام پارٹیوں،تنظیموں اورلوگوں سے تشدد نہ بھڑکانے اور امن وامان بنائےرکھنے کی اپیل کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.