the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی / چندی گڑھ ، 24 مارچ (یو این آئی) پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کر کے ریاست کی مالی حالت پر تبادلہ خیال کیا اور دو سال کے لیے سالانہ 50 -50 ہزارکروڑ روپے کے خصوصی پیکیج کا مطالبہ کیا  مالی حالت بہتر بنانے کے لیے نئی حکومت کو دو سال کے لیے ایک لاکھ ہزار کروڑ کی ضرورت ہے، کیونکہ پنجاب پر گزشتہ حکومتوں کے تین لاکھ کروڑ سے زائد کا قرض ہے، جومافیا ریاست کے خزانے کو لوٹتا رہا ہے تاکہ اس سے بھرا جا سکے۔ اس کے لیے



دو سال تک ہر سال 50 ہزار کروڑ روپے کا پیکج مل جائے تو دن رات محنت کر کے ہم اپنے مالی حالات کو سنبھالیں گے تاکہ ریاست اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکے۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی نے یقین دلایا ہے اس مسئلہ پر مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے بات کریں گے۔ اس کے علاوہ ان سے سرحدی ریاست ہونے کی وجہ سے قومی سلامتی کے معاملے پر بھی تعاون طلب کیا کیونکہ ملک دشمن طاقتوں نے پنجاب کے امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کرنے کی کوشش کی لیکن ریاست کے عوام نے اسے خراب نہیں ہونے دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.