: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 29 اکتوبر (یو این آئی) صدررام ناتھ کووند نے پیغمبر حضرت محمد کے یوم پیدائش پر قوم کو عید میلادالنبی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نبی حضرت محمد نے باہمی محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیکردنیا کے سامنے انسانیت کا راستہ دکھایا صدر نے جمعرات کو
اپنے پیغام میں کہا کہ عید میلاد یا میلاد النبی کے موقع پر میں تمام ملک کے باشندوان کو خصوصا ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پیغمبرمحمد اسلام کی تعلیمات کے مطابق ، آئیے ہم سب معاشرے کی فلاح و بہبود اور ملک میں امن و امان کے لئے کام کریں۔ '