the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

کولکتہ: پولیس نے 28 جنوری کو مغربی بنگال کے دارجلنگ ضلع کے سلی گوڑی قصبے میں راہول گاندھی کے جلسہ عام کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے جو فی الحال ریاست سے گزرنے والی کانگریس کی نیائے یاترا ریلی کا حصہ تھی۔

ریاستی کانگریس کے صدر اور پانچ بار پارٹی کے لوک سبھا ممبر ادھیر چودھری



نے جمعہ کو کہا کہ پولس نے اس دن سلی گوڑی قصبے میں کچھ امتحانات کا حوالہ دیتے ہوئے آخری لمحات میں اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

ابتدائی پروگرام سب سے پہلے قصبے میں ایک ریلی تھی اور اس کے بعد وہاں ایک عوامی جلسہ تھا جس سے راہل گاندھی خطاب کرنے والے تھے۔ تاہم، پولیس نے اب جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، صرف ریلی نکالی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.