the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 3 دسمبر :- بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر مختار عباس نقوی نے گجرات اسمبلی انتخابات کے پیش نظر وزیر اعظم نریندر مودی پر روز نئے سوالات داغنے والے کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی پر طنز کرتے ہوئے آج کہا کہ ’سوالات کے سورما‘بننے والے مسٹر گاندھی کو خود ملک کی سیاست اور ثقافت کی اے بی سی ڈی نہیں پتہ



۔

مسٹر نقوی نے کانگریسی نائب صدر پر نشانہ لگاتے ہوئے ٹویٹ کیا، ’’جنہیں ’برگر اور بینگن‘، ’پیاز اور پیزا‘ اور ’کیک اور کیلے‘ کا فرق نہیں معلوم، وہ’سوالات کے سورما‘ بننے نکلے ہیں۔
’خاندانی سیاست کی کانگریسی حماقت‘ اسی کو کہتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.