the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
شملہ ۔ ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زبردست کامیابی کے بعد منڈی ضلع کی سراج سیٹ سے منتخب پارٹی کے ممبر اسمبلی جے رام ٹھاکر نے ریاست کے 13 ویں وزیر اعلی کے طور پر آج یہاں حلف لیا۔ مسٹر ٹھاکر کے ساتھ دس کابینہ وزراء نے بھی حلف لیا۔

حلف برداری کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ، متعدد مرکزی وزیر، بی جے پی حکومت والی ریاستوں کے 13 وزر ائےاعلی، ریاست کے پارٹی ممبران پارلیمنٹ، نو منتخب ممبران اسمبلی اور سینئر لیڈروں سمیت وزیر اعلی کی اہلیہ ڈاکٹر



سادھنا ٹھاکر اور خاندان کے رکن موجود تھے۔

تاریخی رج میدان پر قومی ترانہ کے ساتھ شروع ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں گورنر آچاریہ دیوورت نےؓ مسٹر ٹھاکر اور ان کی وزارت کے ممبران مہندر سنگھ،سریش بھاردواج،انل شرما ، محترمہ سرویر چودھری،ڈاکٹر رام لال مارکنڈے ،وپن پرمار ،ویریندر کنور، وکرم سنگھ ، گوبند ٹھاکر اور ڈاکٹر راجیو سیجل کو عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔ کابینہ وزرامیں مسٹر بھاردواج اور گوبند سنگھ ٹھاکر نے سنسکرت میں حلف لیا جبکہ وزیر اعلی سمیت باقی نو کابینہ ارکان نے ہندی میں لیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.