نئی دہلی، 31 اکتوبر:- سپریم کورٹ نے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) میں انتظامی اصلاحات سے متعلق عرضی پر سماعت 29 نومبر تک کے لئے آج ٹال دی۔
عدالت اس تاریخ میں بی سی سی آئی کے نئے آئین کا جائزہ لے گی ۔
right;">معاملے میں انصاف دوست گوپال سبرامنیم نے چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اےایم كھانولكر اور جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی بینچ سے کہا کہ منتظمین کی کمیٹی (سی او اے ) کی جانب سے تیار مسودہ پیش کیا گیا ہے، جس میں لوڈھا کمیٹی کی تمام سفارشات شامل ہیں۔