: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم مارچ (یو این آئی) ہندوستان نے آج دو ٹوک الفاظ میں برطانیہ سے کہا کہ برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کو ہندوستان میں کام کرنے کے لیے ملک کے تمام اصول و قوانین پر عمل کرنا ہوگا ذرائع نے بتایا
کہ یہاں G-20 کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے برطانوی سکریٹری خارجہ جیمز کلیورلی نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کے دوران ہندوستان میں بی بی سی کے دفاتر میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے چھاپے کا مسئلہ اٹھایا۔