سری نگر، 14نومبر :- وادی کشمیر کے صوفی مصنف پیر بشیر الحق کی تصنیف ’شمعِ عقیدت‘ منگل کو یہاں ٹیگورہال میں جموں وکشمیر اکیڈیمی آف آرٹ ، کلچر اینڈ لینگویجز کی جانب منعقدہ ایک تقریب میں اجراء کی گئی۔
style="text-align: right;">صوفی شاعری کی یہ کتاب تین حصوں بشمول حمد، نعت اور منقبت پر مشتمل ہے۔
تقریب کے مہمان خصوصی جسٹس (ریٹائرڈ) بی اے کرمانی نے کہا کہ اس کتاب نے صوفی ڈکشنری میں نئے الفاظ کا اضافہ کردیا ہے۔