ذرائع:
حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدراسد الدین اویسی نے تلنگانہ کے چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کے قومی سیاست میں داخلہ کا خیرمقدم
کیا۔ چیف منسٹرکی جانب سے پارٹی ہیڈکوارٹر میں تلنگانہ راشٹرا سمیتی کو بھارت راشٹرا سمیتی میں تبدیل کرنے کا باضابطہ اعلان کرنے کے فوراً بعد اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے ٹی آر ایس سربراہ کو مبارکباد دی۔