the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/1ڈسمبر(ایجنسی) سابق امریکی صدر براک اوباما نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس سال جنوری میں اوبامہ کے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد یہ دونوں رہنماؤں کی پہلی ملاقات ہے۔

مودی نے ٹویٹ کیا، " براک اوبامہ سے دوبارہ ملاقات کرکے کا بہت خوشی ہوئی۔ ان کی قیادت میں اوباما فاؤنڈیشن کے تحت شروع کی گئی نئی پہل کے



بارے میں معلومات ملی اور بھارت امریکہ اسٹریٹجک اتحاد کو مزید مضبوط بنانے پر ان کی سوچ سے آگاہ ہوا۔ '' قابل ذکر ہے کہ اوباما کل دہلی آئے ہیں اور انہوں نے یہاں ایک میڈیا تنظیم کی جانب سے منعقد اجلاس سے خطاب کیا۔


اوباما پہلے امریکی صدر تھے جو بھارت کے یوم جمہوریہ کے جشن میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی تھی۔ اوباما وہ پہلے امریکی صدر ہیں جو اپنے صدارت کے دوران دو مرتبہ ہندوستان کا دورہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.