the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ڈھاکہ،11ستمبر(ایجنسی) وزیراعظم شیخ حسینہ آج ملک کے جنوب مغربی علاقے میں واقع روہنگیا کی پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کریں گی۔ بنگلہ دیش کے اخبار ڈھاکہ ٹریبیون کے مطابق، منگل کے روز، محترمہ حسینہ کوکس بازار میں واقع پناہ گزین کیمپ کا دورہ کریں گی۔ واضح رہے کہ حکومت نے روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے بایو میٹرک ڈیٹا



بیس تیار کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔

اخبار کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کو کوکس بازار میں 2000 ایکڑ پر مشتمل جنگلات کی زمین کو ان کے رہنے کے لئے مختص کردی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق میانمار سے سرحد عبور کرکے آئے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد تقریبا تین لاکھ ہوگئی ہے اور گزشتہ دو ہفتوں کے دوران کاکس علاقے میں روہنگیا مسلمانوں کی تعداد میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.