the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ڈھاکہ/8فروری(ایجنسی) نگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی چیئر پرسن خالدہ ضیاء کو آج ضیاء ٹرسٹ سے متعلق بدعنوانی کے ایک معاملے میں قصور وار پائے جانے پر پانچ سال کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔ اس معاملے میں خالدہ ضیاء کے بڑے بیٹے اور بی این پی کے سینئر وائس چیئرمین طارق رحمان اور چار دیگر افراد کو بھی 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ڈھاکہ اسپیشل کورٹ-5 کے جج ڈاکٹر اختر الزماں نے آج اس معاملے میں ملزمان کو قصوروار قرار دینے کے بعد سزا کا اعلان کیا۔



font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
یتیم بچوں کے لئے جمع کئے گئے تقریبا 2.10 کروڑ ٹکا غبن کرنے پر اینٹی کرپشن کمیشن نے 3 جولائی 2008 کو ضیاء یتیم خانہ ٹرسٹ کے بدعنوانی کا معاملہ رامنا تھانے میں درج کرایا تھا۔ اس معاملے میں جن دیگر ملزمان کو قصور وار پایا گيا ہے، ان میں سابق رکن پارلیمنٹ قاضی سلیم حق، بزنس مین شرف الدین احمد، خالدہ کے سابق پرنسپل سکریٹری کمال الدین صدیقی اور بی این پی کے بانی ضیا ء الرحمان کے بھتیجے مومن الرحمان شامل ہيں، جن کو اس معاملے 19 مارچ 2014 کو ملزم بنایا گيا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.